Sharia Compliance Policy

 

Urdu Version:

"براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ ۔۔۔ آن لائن ٹرانزیکشنز کے متعلق مذہبی شرائط کے تحت، تمام آرڈرز فقط وعدہ کی بنیاد پر طے ہوں گے ۔ جس کی بنیادی وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ ۔۔۔ اکثر ہم دوسروں کا مال سیل کرتے ہیں۔ لہذا جب آپ آرڈر لکھائیں گے، جو کہ ہمارے درمیان وعدہ ہوگا، ہم آگے سے مال مل جانے پر آپ کو دینے کے پابند ہوں گے اور اگر آپ نہیں لینا چاہیں تو آپ کو اجازت ہوگی۔ جس کو آسان لفظوں میں یوں سمجھ لیں کہ ۔۔۔ ہمارا سودا کیش ان ڈیلیوری پر فائنل ہوگا۔ آپ کا آرڈر مکمل کرنا ہم اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ آپ کے تعاون اور ہماری سروس پر اعتماد کا شکریہ۔ HaulJunction"

English Version:

"Please note that As per the religious terms regarding online transactions, all orders will be settled on a promise basis only. The main reason is only that. Often we sell other people's goods. Therefore, when you place an order, which will be a promise between us, we will be obliged to provide the goods from the supplier once received, and if you do not want to accept them, you will be allowed to do so. Which in simple words should be understood as. Our deal will be final on cash-in-delivery. We consider it our responsibility to fulfill your order. Thank you for your cooperation and trust in our service. HaulJunction"